فیصل آباد،شہری آن لائن27اگست۔2014ء سسٹم کے تحت 1139 پر شکایات درج
بدھ 27 اگست 2014 20:19
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) ویسٹ مینجمنٹ کے منجینگ ڈائریکٹر امجد علی اوان نے کہا ہے کہ آنے والے 4ماہ فیصل آباد کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو ملک کی سب سے بہترین کمپنی با دون گا ہم نے لاہور کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو ماڈل بنا کر کام شروع کیا مگر صرف 5ماہ کے عرصہ میں نتائج لاہور سے بہتر دئیے ہیں ۔شہری اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
27اگست۔2014ء سسٹم کے تحت 1139 پر اپنی شکایات درج کروایں 24گھنٹے کے اندر ان کے مسائل کے حل کیلئے کام شروع کر دیا جاتا ہے اب تک شکایات کے حل کی شرح 97فیصد ہے آنے والے دنوں میں 100فیصد نتائج دیں گے ان خیالات کا اظہار فیصل آباد پریس کلب میں لیٹ نائٹ ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حالیہ 6ماہ میں انہوں نے گھوسٹ ورکر پکڑ کر ڈیڑھ ملین روپے اور پٹرول کی مد میں ماہانہ 16 لاکھ روپے کی بچت کی جبکہ گاڑیوں میں ٹریکنگ سسٹم لگانے کے بعد پٹرول کی مد میں مزید بچت سامنے آئیں گی اب تک 30گاڑیوں میں ٹریکر سسٹملگا دیا جا چکا ہے کوڑے کی تلفی کیلئے 150 ایکڑ اراضی لے لی گئی ہے 8منی ڈیمپر ستمبر کے آخر تک آجانے کے بعد کام کی رفتار تیز اور معیا ر مزید بہتر ہو جائے گا جبکہ ڈونکی کارٹ ملنے کے بعد گلیوں محلوں تک آسان رسائی ممکن ہو جایئے گی انہوں نے بتایا کہ انہوں نے شہر کے مختلف زونز میں تقسیم کیا ہے ابھی ایک یونین کونسل میں 14ویسٹ ورکر کام کر رہے ہیں جبکہ ضرورت 22ورکرز کی ہے جس کے لئے انہوں نے 250نئے ورکر بھرتی کر رہیں ہیں جبکہ مزید 150ورکر بھرتی کر کہ اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.