اپنے ٹیلنٹ کے بل بوتے پر شوبز کی دنیا میں آئی ،کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے کسی جگہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہو ‘ ہما علی
جمعرات 28 اگست 2014 12:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ میں نے فلم ، ٹی وی اور تھیٹر پر کام کیا ہے مگر سیکھنے اور اعتماد کا جو موقع مجھے اسٹیج سے ملا وہ مجھے فلم اور ٹی وی سے حاصل نہیں ہو سکا ، تھیٹر میں کام کرتے ہوئے آپ کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی جبکہ ٹی وی اور فلم میں آپ اپنے سین کو دوبارہ بھی ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔
” اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ہما علی نے کہا کہ میں اپنے ٹیلنٹ کے بل بوتے پر شوبز کی دنیا میں آئی اور شروع سے لے کر آج تک میں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے مجھے کسی جگہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہو ۔ انہوں نے کہا کہ اداکاری ایک فن ہے اس کو اس کی حد تک ہی محدود رہنا چاہیے جب یہ اپنی حد سے پار ہوتا ہے تو پھر یہ فن بے معنی ہو جاتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے
-
فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخرہے، بھارتی اداکار
-
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں :اداکار وکی کوشل کا انکشاف
-
اپنے کام سے خوش ہوں، سپر سٹار بننے کے چکر میں نہیں پڑتی:کبریٰ خان
-
اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل عادل درانی پربرس پڑے
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.