سانحہ ماڈل ٹاؤ ن ،لاہور ہائیکورٹ کی جوڈیشل انکوائری میں ذمہ داروں کے تعین کیلئے سپریم کو رٹ کا لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش
جمعرات 28 اگست 2014 13:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی جوڈیشل انکوائری میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے سپر یم کو رٹ کالارجر بینچ بنانے کی سفارش کرتے ہو ئے فا ئل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دی ۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیرعلی بھٹی نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے پنجاب حکومت کی سفارش پر جوڈیشل انکوائری کی گئی جس میں ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی سفارشات مرتب کی گئی ہیں جس سے ابہام پیدا ہو چکے ہیں۔
لہٰذا اس سانحہ میں انکوائری سپریم کورٹ کے تین رکنی ججوں سے کروائی جائے۔ عدالت نے درخواست پر قرار دیا کہ معاملہ حساس نوعیت کا ہے۔ اس کی سماعت لارجر بینچ کرے ، فاضل جج نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجواتے ہوئے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.