مطالبات تسلیم کئے جانا دھرنے والوں کی کامیابی ہے، سراج الحق
جمعرات 28 اگست 2014 17:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2اگست 2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے 90 فیصد مطالبات پرعمل ہو رہا ہے جس پر میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مطالبات کو تسلیم کیا جانا دھرنے والوں کی کامیابی ہے۔
(جاری ہے)
عمران خان اور طاہر القادری کے 90 فیصد مطالبات پر عمل ہو رہا ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ باقی مطالبات کو بھی آئین اور دستورکے مطابق دیکھا جائے۔ الیکشن کے نظام میں انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ آئی ڈی پیز کی مشکلات کا خیال کرے اور ان کے مسائل پر بھی توجہ دے۔ دھرنوں کی وجہ سے آئی ڈی پیزکے مسائل پر کسی کی نظر نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.