حکومت بحران کے خاتمہ کیلئے فوری ایکشن لے، میرا
ہفتہ 30 اگست 2014 14:21
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست 2014ء) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ہمارا وطن اس شدید بحران سے دوچار ہے، پہلے ہی بے روزگاری، مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کے باعث لوگ پریشان ہیں اورسیاسی بحران کی وجہ سے لوگ ذہنی مریض بننے لگے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ حکومت اس بحران کے خاتمے کیلئے فوری ایکشن لے، تاکہ زندگی کا پہیہ روانی سے آگے بڑھ سکے، نیوز چینلز پر 24 گھنٹے ایک ہی طرح کے پروگرام پیش کئے جارہے ہیں اور لوگوں کے پاس تفریح کا کوئی موقع نہیں رہا۔
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کی نگاہیں اس وقت ہماری موجودہ ملکی صورتحال پر مرکوز ہے۔ ایک طرف عوام پریشان ہے تو دوسری جانب بیرون ممالک بسنے والی کمیونٹی بھی لمحہ بہ لمحہ حالات سے باخبر رہنے کیلئے رابطے کررہی ہے، کاروبار کا نظام بگڑ چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.