پشاور ،پولیو مہم کے حوالے سے صوبائی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
ہفتہ 30 اگست 2014 16:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) پولیو مہم کے حوالے سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے پشاور کے نواحی اور اندرون شہر میں ایک دن کے لئے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ تاہم صحافیوں ، معمر افراد اور سیکورٹی فورسز کو اس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
صوبائی دارلحکومت پشاور میں پولیو مہم کے حوالے سے پولیس کے علاوہ قبائلی علاقہ جات سے ملحقہ دیہاتوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستے بھی تعینات کر دیئے ہیں ۔
پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائینگے ۔ پشاور کی بیانوے یونین کونسلوں میں پولیو مہم کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ پشاور ، چارسدہ ، صوابی میں پولیو مہم کے دوران شدت پسندوں کی جانب سے پولیو ٹیموں کو نشانہ بنایا گیا تھا اور نو سے زائداہلکار جاں بحق ہو چکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.