پنجاب پولیس نے حکومت کا حکم ماننے سے انکار کر دیا

پیر 1 ستمبر 2014 13:03

پنجاب پولیس نے حکومت کا حکم ماننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1ستمبر 2014ء) پنجاب پولیس نے حکومت کا حکم ماننے سے انکار کر دیاہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونیوالی جھڑپ کے بعد پنجاب پولیس نے حکومت کا کوئی بھی حکم ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

متعدد پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہمیں سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ مظاہرین کو کیسے قابو میں کیا جائے اور نہ ہی حکومت کوئی واضح حکم دے رہی ہے لہٰذا تمام تر سہولت ہمارے ہاتھ سے باہر ہو رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :