مبینہ جاسوسی کا الزام، بھارتی فضائیہ کا اہلکار گرفتار،

پنجاب پولیس نے فضائیہ کے ایک اہلکار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ،فضائیہ افسر

پیر 1 ستمبر 2014 22:33

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) بھارت نے مبینہ جاسوسی کے الزام میں فضائیہ کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پٹھان کوٹ کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش کایوشال نے بتایا کہ پنجاب پولیس نے فضائیہ کے ایک اہلکار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :