سیاسی بحران،پی ٹی آئی اور پی ا ے ٹی سے مذاکرات کیلئے چھ رکنی پولیٹیکل جرگہ تشکیل،
جرگہ میں سراج الحق ، فاروق ستار ، حاصل بزنجو ، جی جی جمال، رحمان ملک اور کلثوم پروین شامل
پیر 1 ستمبر 2014 22:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی لیڈروں کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے میں اپوزیشن کا چھ رکنی پولیٹیکل جرگہ تشکیل دیدیا گیا ہے جو کہ تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سے موجودہ بحران کے حل کیلئے بات چیت کرے گا ، جرگے میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ، ایم کیو ایم کے فاروق ستار ، نیشنل پارٹی کے میر حاصل بزنجو ، فاٹا سے جی جی جمال اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اور سینیٹر کلثوم پروین کو شامل کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.