جھنگ میں کلہاڑیوں کے وار سے میاں بیوی اور2 بیٹیاں قتل، بیٹا زخمی
بدھ 3 ستمبر 2014 11:30
جھنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) تھانہ گڑھ مہاراجہ میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر میاں بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل جب کہ بیٹے کو شدید زخمی کر دیا۔جھنگ میں تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقے شریف آباد میں نامعلوم افراد طالب حسین نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے اور کہلاڑیوں کے وار کر کے طالب حسین، اس کی بیوی شمیم مائی اور 2 بیٹیوں 11 سالہ نجف اور 14 سالہ مبرا کو قتل کردیا جب کہ 9 سالہ بیٹے صابر حسین کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.