جنوبی افریقی کرکٹر ڈوپلیسی ڈک پر آوٹ نہ ہونیوالے پہلے کھلاڑی،کیرئیر کی پہلی سواننگز میں کوئی بھی بالر پہلی بال تو دور کی بات انہیں صفر آؤٹ نہ کرسکا،انٹرنیشنل کرکٹ میں بغیر ڈک پر آؤٹ ہوئے سب سے زیادہ اننگز کھیلنے کا ریکارڈ173 اننگز کے ساتھ سابق بھارتی بلے بازراہول ڈریوڈ کے پاس ہے
جمعرات 4 ستمبر 2014 20:14
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) جنوبی افریقن بیٹسمین فاف ڈوپلیسی کیرئیر کی پہلی سواننگز میں بغیر صفر پر آؤٹ نہ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ایک طرف بلے باز بار بار انڈے کھاتے رہے تو وہیں جنوبی افریقا کے بیٹسمین فاف ڈوپلیسی نے انڈے نہ کھانے کی قسم کھائی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
افریقی بیٹسمین فاف ڈوپلیسی نے انٹرنیشنل کیرئیرکی سو اننگز کھیل لی لیکن کوئی بھی بالر پہلی بال تو دور کی بات انہیں صفر آؤٹ نہ کرسکا۔
تین ملکی سیریز کا چھٹا میچ ڈوپلیسی کے کیرئیر کی سویں اننگز تھی لیکن یہاں بھی وہ اسکور کرنے میں کامیاب رہے اور پہلی سو انٹرنیشنل اننگزمیں بغیرانڈا کھائے ہوئے پہلے بیٹسمین بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں بغیر ڈک پر آؤٹ ہوئے سب سے زیادہ اننگز کھیلنے کا ریکارڈ ایک سو تہتر اننگز کے ساتھ سابق بھارتی بلے بازراہول ڈریوڈ کے پاس ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.