پاکستان میں کسی بھی غیر آئینی تبدیلی کی مخالفت کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
جمعہ 5 ستمبر 2014 13:45
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر 2014ء) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جمہوری نظام میں کسی بھی غیر آئینی تبدیلی کی مخالفت کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میری ہارف نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کے منتخب وزیر اعظم ہیں اس لئے ہم ان کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں تمام فریقین پر کئی بار زور دیا ہے کہ وہ معاملات کو مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کریں اور اس سلسلے میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن بھی پاکستانی حکام سے رابطے میں رہتے ہیں جبکہ امریکا مظاہروں پر بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.