پنشنرز کو سال 2014ء کے بجٹ میں اضافہ کی گئی پنشن نہ ملنے پر تشویش
پیر 8 ستمبر 2014 13:01
کوٹ غلام محمد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) اولڈ ایج بینیفٹ سے تعلق رکھنے والے متعدد پنشروں نے سال 2014ء کے بجٹ میں اضافہ کی گئی پنشن نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے پریس کلب میں صحافیوں کو بتایا کہ اولڈ ایج بینیفٹ سے تعلق رکھنے والے پنشروں کی پنشن میں سال 2014ء میں اضافہ کیا گیا تھا اور پنشن 3600 سے بڑھا کر 6000 کی گئی ہے لیکن تاحال اضافہ کی گئی پنشن نہیں مل رہی ہے جوکہ ہم غریب اور بوڑھے پنشروں سے سخت ناانصافی اور ظلم کے برابر ہے۔
انہوں نے صدر پاکستان‘ وزیراعظم پاکستان‘ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے پرزور مطالبہ کیا کہ سال 2014ء کے بجٹ کے مطابق اضافہ کی ہوئی پنشن دی جائے تاکہ غریب اور بوڑھے پنشرز سکھ کا سانس لے سکیں اور مالی پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.