ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے لاہور لائنز کی ٹیم کو بھارت نے ویزے جاری کر دیئے
پیر 8 ستمبر 2014 18:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے لاہور لائنز کی ٹیم کو بھارت نے گزشتہ روز ویزے جاری کر دیئے۔ اور وہ آج 9 ستمبر کو صبح 3 بجے جیت کے عزم کے ساتھ لاہور ایئر پورٹ سے بذریعہ طیارہ نئی دہلی کے لئے روانہ ہوگئی۔ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم 6 بین الاقوامی اور بقیہ ڈومیسٹک کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
لاہور لائنز امن و سلامتی کا پیغام لیکر چیمپئنز لیگ میں حصہ لینے جا رہی ہے۔ ہمارے تمام کھلاڑی کے جذبے سے سرشار ہیں اور ہم ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلیں گے۔ اور فائنل راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ حفیظ نے کہا کہ بارشوں کی وجہ سے اچھی تیاری نہیں کر سکے تاہم ٹیم نے انڈور اچھی تیاری رکھی ہے اور ہر کھلاڑی اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.