ملتان کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل عابد پرویز کا ملتان ،مظفر گڑھ اور دیگر ممکنہ علا قو ں میں سیلا بی صو رتحا ل کا فضا ئی جا ئزہ ، حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

جمعرات ستمبر 17:32

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) ملتان کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل عابد پرویز نے ملتان ،مظفر گڑھ اور دیگر ممکنہ علا قو ں میں سیلا بی صو رتحا ل کا فضا ئی جا ئزہ لیا اور حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ ملتان کورکے فو جی دستے ممکنہ متا ثرہ علا قوں سے لو گو ں کو محفو ظ مقا ما ت پر منتقل کر نے میں بھر پو ر کردار ادا کر رہے ہیں اور کسی بھی غیر یقینی صورتحا ل میں بھر پو ر امداد پہچا نے کے لئے پر عزم ہیں ۔

ممکنہ متاثرہ علاقوں پر پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹرز کی مدد سے مسلسل فضا ئی نگرا نی بھی کی جارہی ہے تا کی صوتحا ل کا ہر ممکن فوری تدارک یقینی بنایاجا سکے ۔۔ملتان اور گرد و نواع کے علا قو ں سے انخلا کر نے وا لے افراد کو فوج کے جوا ن کشتیو ں کے زریعے محفو ظ مقا ما ت پر منتقل کر رہے ہیں ۔ ملتان کور ہیڈ کوا ٹرز میں قا ئم کر دہ ”فلڈ کنٹرو ل آپریشن سیل“ مسلسل صو رتحا ل کا جا ئزہ لے کرحفا ظتی اقدا ما ت کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments