دھرنوں کا کرشمہ، ایوان صدر کے عین سامنے اوپن ائیرحمام ، دھوبی گھاٹ،، ڈینگی وائرس کی افزائش کا بڑاخطرہ بن چکے
جمعہ 12 ستمبر 2014 15:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) دھرنوں کی خبریں کوزبان زد عام ہیں تاہم ان کا کرشمہ یہ بھی ہے کہ ایوان صدر کے عین سامنے اوپن ائیرحمام اوردھوبی گھاٹ کھل چکے۔ ماہرین صحت کاکہناہے کہ یہ مقام ڈینگی وائرس کی افزائش کا بڑاخطرہ بن چکاا ورکئی بیماریوں کودعوت دی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے شرکاء جمع ہیں کیبنٹ ڈویڑن اور ایوان صدر کے دروازے کے عین سامنے۔
اس اوپن ائیرحمام میں۔ جی ہاں ! دھرنیمیں شرکت کی لئے صبح ہی تیاری شروع ہوجاتی ہے۔کہیں صابن کی جھاگ بن رہی ہے تو کہیں میل خوب رگڑ رگڑ کر اتارا جارہاہے۔ ذرا ادھر کا بھی نظارہ کرلیں ، یہاں دھوبی گھاٹ کھل چکا۔جگہ کم ہے اس لییکئی باری کیہیں منتظر۔دھوبی گھاٹ اورحمام کیکھیل اپنی جگہ لیکن تشویش ناک بات یہ ہے کہ جگہ جگہ کھڑے پانی کی نکاسی کاکوئی بندوبست نہیں اوریہ صورت حال بیماریوں کومدعوکررہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.