سپر ہائی وے مویشی منڈی سمیت صوبے میں باقاعدہ اجازت کے تحت قائم مویشیوں کی دیگر منڈیوں پر سیکیورٹی کے لئے غیر معمولی اقدامات پر مشتمل کنٹی جینسی پلان تیار کیا جائے، آئی جی سندھ
ہفتہ 13 ستمبر 2014 17:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس کو ہدایات جاری کیں کہ سپر ہائی وے مویشی منڈی سمیت صوبے میں باقاعدہ اجازت کے تحت قائم مویشیوں کی دیگر منڈیوں پر سیکیورٹی کے لئے غیر معمولی اقدامات پر مشتمل کنٹی جینسی پلان تیار کیا جائے اور سیکیورٹی کے مجموعی لائحہ عمل وحکمت عملی میں قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے ساتھ باقاعدہ رابطوں کے ساتھ امن وامان کی تمام تر صورتحال کو بھی پیش نظر رکھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ موثر سیکیورٹی اور ٹریفک اقدامات کے ضمن میں صرف مخصوص کردہ مقامات پر ہی مویشیاں منڈیوں کے قیام کی اجازت دی جائے اور اس ضمن میں زونل ڈسٹرکٹ کی سطح پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سپر ہائی وے مویشی منڈی کو جانے والے تمام مرکزی راستوں سمیت اطراف کے علاقوں کا تھانوں کے لحاظ سے سروے کیا جائے اور جرائم کی مختلف وارداتوں سے متاثرہ علاقوں میں باقاعدہ سرویلنس اور نشاندہی کے تحت چھاپہ مار کارروائیوں کو موثر اور مربوط بنایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.