پنجاب یونیورسٹی نے ڈیٹ شیٹس جاری کردیں

ہفتہ 13 ستمبر 2014 18:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2013ء کے تحریر ی امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :