کراچی،کچے کے 30 سے زائد دیہاتوں میں پانی داخل
پیر 15 ستمبر 2014 14:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنوعاقل کے سدھوجہ‘ گدپور سومرہ پہنواری اور سانگی کے کچے کے 30 سے زائد دیہاتوں میں پانی داخل ہوگیا ہے جس میں پھلانی‘ عزیز پور‘ حسن بیلی‘ تور پیو مہر‘ جام بہار‘ مھٹو انڈھڑ‘ بلو چوانڈھڑ‘ لکھن مہر‘ پیرانو انڈھڑ ودیگر گاؤں شامل ہیں جبکہ کچے کے مختلف گاؤں سے دیہاتی نقل مکانی کرنے لگے ہیں اور مختلف مقامات اور بچاؤ بندوں کے کناروں سے لکڑیوں کے مکانات کی قطاریں لگا دی ہیں۔
واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر سکھر کی جانب سے 3‘ 4 مرتبہ بچاؤ بندوں کا دورہ کرنے کے باوجود کچے کے باشندوں کی مدد کیلئے خصوصی انتظامات نظر نہیں آرہے ہیں۔ مختلف مقامات پر بچاؤ بند کے کنارے ریلیف کیمپوں کے خالی بستر دکھائی دے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.