بڑی عید سے پہلے قربانی ہوگی ، بات پر قائم ہوں، شیخ رشید
منگل 16 ستمبر 2014 16:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج کے لئے ’بھنگ‘ کا لفظ کبھی استعمال نہیں کیا، سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے دور میں فوج کے ’ستو‘پینے کا ذکر ضرور کرتا تھا، بڑی عید سے پہلے قربانی کے دعویٰ پر قائم ہوں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں شیخ رشید کاکہناتھاکہ نواز شریف یا عمران خان میں سے کسی ایک کی سیاسی قبر بنے گی، عمران خان جتنی جرات مندی سے حالات کا مقابلے کررہے ہیں ،وہ حیران کن ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ نواز شریف نے میرٹ کے خلاف تمام کام کئے، صرف اپنے وفادار افسران کو تعینات کرتے ہیں، میرٹ پر کسی ایک آفیسر کی بھی تعیناتی نہیں کی گئی، ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں، ان کا اقتدار ختم ہونے والا ہے جب دھرنے میں تقریر کرتا ہوں تو لوگ تقریر سننے کی بجائے گو نواز گو کے نعرے لگانے شروع کردیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.