ایم کیوایم کے کارکنان کے اہل خانہ کو معاوضے کی ادائیگی ،سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کا جواب مسترد کردیا
منگل 16 ستمبر 2014 17:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل ہونے والے کارکنان کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرنے سے متعلق درخواست پر حکومت سندھ کے جواب کو مسترد کرتے ہوئے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرکے 2ستمبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔۔عدالت عالیہ نے ایم کیو ایم کے 10کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کیس اور اہل خانہ کو معاوضہ نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر حکومت سندھ سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔
کیس کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر اور جسٹس شاہنواز طارق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔سماعت کے دوران ڈپٹی ایڈوکیٹ جنرل سندھ غلام مصطفی مہیسر نے عدالت کے روبرو حکومت سندھ کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور ان کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرنے سے متعلق اپنا جواب داخل کرایا ،جسے چیف جسٹس نے مسترد کردیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.