پی ٹی آئی کے دھرنے میں کارکنوں کا دو مرتبہ جھگڑا، شاہ محمود قریشی کو تقریر روکنا پڑی
منگل 16 ستمبر 2014 22:56
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) تحریک انصاف کے لالک جان چوک میں جاری دھرنے میں کارکن آپس میں گتھم گتھا ہو گئے، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اپنی تقریر روکنا پڑی ۔
(جاری ہے)
لالک جان چوک میں تحریک انصاف کے دھرنے میں شاہ محمود قریشی کی آمد سے قبل یوتھ ونگ کے کارکنوں کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہو گئی جسکے بعد کارکنوں کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا تاہم منتظمین نے کارکنوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا ۔
بعد ازاں شاہ محمود قریشی جب شرکاء سے خطاب کر رہے تھے تو انہی کارکنوں میں دوبارہ جھگڑا ہو گیا جس سے دھرنے میں شدید بد نظمی دیکھنے میں آئی ۔ جھگڑے کی وجہ سے شاہ محمود قریشی کو بھی کچھ وقت کے لئے اپنی تقریر روکنا پڑی اور معاملہ سلجھنے کے بعد انہوں نے دوبارہ اپنی تقریر کا آغاز کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.