کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر القاعدہ کے حملے کا خدشہ
بدھ 17 ستمبر 2014 12:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) حساس اداروں نے امریکی قونصلیٹ پر القاعدہ کے حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ قومی سلامتی کے ادارے نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو خفیہ خط میں آگاہ کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق حساس اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کراچی میں القاعدہ کی جانب سے امریکی قونصلیٹ اور دوست ممالک کے قونصل خانوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
قومی سلامتی کے ادارے نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو خفیہ خط میں اس خدشے سے آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے امریکی قونصلیٹ اور دیگر سفارتخانوں کی سیکورٹی سخت اور انٹیلی جنس نیٹ ورک بڑھانے کی ہدایت جاری کی ہے جس کے بعد امریکی قونصلیٹ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
سادہ لباس اہلکار سفارتخانوں کے باہر سیکورٹی پر مامور ہوں گے۔
کراچی: (دنیا نیوز) دنیا نیوز کے مطابق حساس اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کراچی میں القاعدہ کی جانب سے امریکی قونصلیٹ اور دوست ممالک کے قونصل خانوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ قومی سلامتی کے ادارے نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو خفیہ خط میں اس خدشے سے آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے امریکی قونصلیٹ اور دیگر سفارتخانوں کی سیکورٹی سخت اور انٹیلی جنس نیٹ ورک بڑھانے کی ہدایت جاری کی ہے جس کے بعد امریکی قونصلیٹ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ سادہ لباس اہلکار سفارتخانوں کے باہر سیکورٹی پر مامور ہوں گے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/236914#sthash.RCW62vG7.dpuf
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.