کراچی، وفاقی اردو یونیوسٹی: ،یم اے سال اول سیاسیات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

بدھ 17 ستمبر 2014 17:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق کراچی میں ہونیوالے ایم اے سال اول سیاسیات(Political Science) پرائیویٹ سالانہ امتحانات2013 منعقدہ امتحان جون2014 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امتحان میں73طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں70طلباء نے شرکت کی اور39طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ55.71فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :