پا ک فضائیہ کے C-130 کے طیارے کے ذریعے جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اشیاء کی فراہمی
جمعرات 18 ستمبر 2014 18:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی ہدایت پر پاک فضائیہ جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن سر انجام دے رہی ہے۔
(جاری ہے)
پاک فضائیہ کا ایک C-130 طیارہ جمعرات کو پی اے ایف بیس نور خان سے 20000 kg سے زائد کھانے پینے کی اشیاء جن میں آٹا ، دالیں ، چاول ، کھجوریں ، بسکٹ اور پینے کا صاف پانی شامل ہے لے کرپی اے ایف بیس ملتان پر اترا۔
پاک فضائیہ کے 06ہیلی کاپٹرز پہلے ہی ان علاقوں میں امدادی سر گرمیاں سر انجام دے رہے ہیں۔ ان ہیلی کاپٹرز نے جنوبی پنجاب کے نشیبی علاقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بحفاظت نکالا۔ پاک فضائیہ کا ریسکیو اسکواڈرن نے اب تک ملتان اور مظفر گڑھ کے سینکڑوں متاثرین ِ سیلاب لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.