ڈ پٹی سپیکر قو می اسمبلی نے حسن ابدال سے مانسہر ہ تک ا یکسپریس وے کی تعمیر میں خصوصی دلچسپی لینے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا
جمعرات 18 ستمبر 2014 19:08
ا سلا م آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) ڈ پٹی سپیکر قو می اسمبلی مر تضی عباسی نے کہا کہ ہے ایکسپر یس وے کی تعمیر ہزا رہ ڈویژن کے عوام کا دیر ینہ مطا لبہ ہے اور ا یشیائی تر قیاتی بنک کی طر ف سے اس منصو بے کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈ کی فر ا ہمی ا نتہائی خوش آ ئند ہے ۔ ا نہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے نہ صر ف ہزار ہ ڈویژن کے عوام مستفید ہو نگے بلکہ اس کی تعمیر سے ہمسا یہ مما لک چین, ا فغا نستان اور و سط ا یشیائی ر یا ستو ں سے بھی را بطے ا ستوار ہو ں گے۔
انہو ں نے ان خیا لات کا اظہار آ ج ابیٹ آ باد میں عما ئدین کے ایک وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ا نہوں نے ا یکسپریس وے کی تعمیر کے سلسلے میں وزیر ا عظم پا کستان میا ں محمد نواز شر یف کی خصو صی دلچسپی اورکا وشو ں کو سر اہتے ہوئے ا پنے اور ہزار ہ کے عوام کی طر ف سے وزیر اعظم کا شکر یہ ادا کیا ۔(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ وزیر ا عظم ہزارہ ڈویژن کی تعمیر و ترقی میں خصو صی د لچسپی ر کھتے ہیں اور یہ ان کی کا وشو ں کا نتیجہ ہے کہ ا یشیا ئی تر قیاتی بنک کے ساتھ ا یکسپر یس وے کی تعمیر کے لیے 20 ا ر ب روپے کے خطیر فنڈز کی فر ا ہمی کامعاہدہ طے پا یا ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ روڈ ٹر یفک کے ر ش کی و جہ سے انتہائی نا کا فی ہے اور عوام کو سفر کے دوران شد ید د شو اریو ں کا سا منا کرنا پڑتا ہے ا نہو ں نے اس ا یکسپر یس وے کی تعمیر ہزارہ کے عوام کا ایک د یر ینہ مطالبہ ہے اور منصوبے کی تکمیل سے علا قے میں تر قی اور خو شحالی کے ا یک نئے دور کا آ غاز ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ اس منصوبے کا ا جراء کر کے وزیر ا عظم پا کستان نے ہزارہ کے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ یہ منصوبہ 32ا رب روپے کی لا گت سے مکمل ہوگا ا بتدائی مر حلے میں حسن ا بدال بر ہا ن سے حو یلیاں تک مکمل کیا جا ئے گا اور بعد میں مانسہر ہ تک تو سیع دی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ یہ منصوبہ حکومت پا کستان اور ا یشیائی تر قیاتی بنک کیا ا شتراک سے مکمل کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اس کا سر وے مکمل ہوچکا ہے اور بہت جلد اس منصوبے پر کا م کا آ غا ز کر دیا جا ئے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.