ڈاکٹر شکیل اوچ اور ڈاکٹر پرویز محمود کا قتل ایک ہی سلسلے کی کڑی ہے ، شمشاد خان غوری
جمعرات 18 ستمبر 2014 21:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) مہاجرقومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے پروفیسر ڈاکٹر شکیل اوچ کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہر قائد میں علم کی ایک اور شمع بجھ گئی اور جامعہ کے طلباء و طالبات ایک اور قابل استادسے محروم ہوگئے کراچی ٹارگٹ کلنگ میں تیزی نے صوبائی حکمرانوں کی ناہلی اور سیکورٹی کے ناقص انتظامات کا پول کھل دیاہے جبکہ عوام جانتے ہیں کہ کراچی کے موجودہ حالات حکومت اوردہشت گردجماعت کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے جس کا خمیازہ صرف معصوم عوام کو بھگت رہے ہیں اور حکومت سمیت تمام ریاستی ادارے ہاتھ پے ہاتھ رکھے بیٹھے ہیں ۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ پر کراچی یونیورسٹی شیخ زاہد کیمپس سے آئے طلباء و طالبات کے وفودسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر شکیل اوچ اور ڈاکٹر پرویز محمود کا قتل ایک سلسلے کی کڑی ہے اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ ان دونوں افراد کے قتل میں ایک ہی گروپ ملوث ہے جو ہمیشہ فرقہ وارانہ کاروائیوں اور سیاسی و مذہبی افراد کے قتل میں بھی ملوث رہاہے جس کااعتراف اسی مافیا طرزجماعت کے گرفتار ٹارگٹ کلرز کر چکے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.