سیلاب متاثرین کو بہت جلد نقد مالی امداد کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا جائیگا‘ محمد شہبازشریف،
شفاف نظام کے ذریعے متاثرین کو عید سے قبل مالی امداد کی تقسیم کا عمل ہر صورت مکمل کیاجائے گا
جمعہ 19 ستمبر 2014 22:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کو بہت جلد نقد مالی امداد کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا جائے گا ،متاثرین کو عید سے قبل مالی امداد کی تقسیم کا عمل ہر صورت مکمل کیاجائے گا-سیلاب زدگان میں مالی امداد کی تقسیم کئے یونین کونسل کی سطح پر سینٹرز قائم کئے جائیں گے۔ یہ بات انہو ں نے جمعہ کے روز یہاں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں سیلاب متاثرین کو نقد مالی امداد دینے کے میکنز م کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔سینئر ممبر بورڈ آف ریونیونے سیلاب زدگا ن کو نقد مالی امداد تقسیم کرنے کے میکنزم کے بارے میں بریفنگ دی۔ صوبائی وزراء مجتبیٰ شجاع الرحمن، کرنل( ر) شجاع خانزادہ، بلال یاسین،مشیر خواجہ سلمان رفیق، اراکین اسمبلی زعیم حسین قادری ، عائشہ غوث پاشا، چیف سیکرٹری ،چیئرمین نادرا، بینک آف پنجاب کے صدر، متعلقہ سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.