تحریک انصاف کل مزار قائد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ہفتہ 20 ستمبر 2014 12:47

تحریک انصاف کل مزار قائد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

اسلام آباد /کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کل اتوار کو مزار قائد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی محکمہ داخلہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کے بعد جلسے کی اجازت دے دی گئی سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر نیاز عباسی نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اتوار کو کراچی میں باغ قائد میں جلسہ کی اجازت مانگی تھی جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے جلسہ کی اجازت دی ہے ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کو جلسہ کی سیکورٹی کے انتظامات کرنے کے بعد ہدایت جاری کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :