وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں انقلاب مارچ لایا،انہیں جلد دن میں تارے دکھائیں گے: طاہر القادری
ہفتہ 20 ستمبر 2014 20:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر لقادری نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ کی عوام نے جو جدو جہد شروع کی ہے اس سے ملک میں ایک میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، آپ نے صبر و تحمل کی ایک نئی تاریخ لکھ دی ہے، ملک کا وزیر اعظم پارلیمنٹ میں ہی نہیں جاتا تھا، جب انقلاب مارچ شروع ہوا تو اس کو پارلیمنٹ میں جانا پڑا، یہ عوام کا ڈر ہی تھا جس کی وجہ سے وہ پارلیمنٹ میں جا پہنچے۔
حکمرانوں کو جلد دن میں تارے نظر آئیں گے۔ دھرنے کے شرکاءسے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بہت لوگ آئین آئین پکارتے ہیں، کیا ان لوگوں نے کبھی آئین کو پڑھا بھی ہے؟ جس ایوان میں وہ کھڑے ہیں وہاں روزانہ آئیں کی دھجیاں بکھیری جاتی ہیں، یہ کہتے ہیں کہ ہم آئین کے خلاف ہیں لیکن ہم تو آئین کو مانتے ہیں جس میں تمام شہریوں کو برابر ی کے حقوق حاصل ہیں، امن و خوشخالی ہوتی ہے اور اقتدار عوام کی امانت ہوتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.