ڈاکٹر ظہوراحمد بلوچ کو بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدارکا پرو وائس چانسلرمقرر کردیا گیا

پیر 22 ستمبر 2014 17:03

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء ) پروفیسر ڈاکٹر ظہوراحمد بلوچ کو بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار پرو وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری ، پروفیسر ڈاکٹر ظہوراحمد بلوچ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کا شروع کردیا ۔

متعلقہ عنوان :