ایبولا وائرس کے مریضوں میں تین گنا اضافہ ہو سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
منگل 23 ستمبر 2014 13:33
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایبولا وائرس کی روک تھام کے لیے فوری طور پر مناسب اقدامات نہ کیے گئے تو نومبر کے اوائل میں ہی اس وباء میں مبتلاء ہونے والے افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہو سکتا ہے۔جرمن خبر رساں ادارے نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے حوالے سے بتایا ہے کہ نومبر کے آغاز میں ہی مغربی افریقہ میں اس بیماری سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تیزی سے بڑھتی ہوئی بیس ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔
منگل کے دن یہ پیش گوئی ’نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن‘ میں جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کی گئی ہے۔ اس رپورٹ کی تیاری میں لندن کے امپیریل کالج کے ماہرین نے بھی ریسرچ کی ہے۔رواں برس فروری میں مغربی افریقی ممالک سے پھوٹنے والی اس وبا میں اب تک 5800 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کیس گنی، لائبیریا اور سیرالیون میں نوٹ کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.