پشتونخواملی عوامی پارٹی کے وفد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات،ژوب کے دورے کی دعوت دی
منگل 23 ستمبر 2014 20:14
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رضا محمد رضا کی قیادت میں ژوب پارٹی رہنماؤں کے وفد نے پشتون بلوچ دوقومی صوبے کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات کی ۔ وفد میں پشتونخوامیپ ضلع ژوب کے سیکرٹری عبدالقیوم ایڈووکیٹ ،اللہ یار خان ،نعمت اللہ ،محمد اسلم اور عبدالخالق شامل تھے ۔
وفد نے وزیر اعلیٰ کی توجہ ضلع ژوب کے گھمبیر اور حل طلب مسائل کی جانب مبذول کراتے ہوئے انہیں ضلع ژوب کے دور ے کی دعوت دی ۔ وزیر اعلیٰ نے دعوت قبول کرتے ہوئے وفد کو یقین دلایا کہ وہ جلد ہی ژوب کے مسائل کے حل کے حوالے سے ژوب کا دورہ کرینگے ۔ اس موقع پر وفد نے وزیر اعلیٰ کو ضلع ژوب کے عوام کو درپیش مسائل ومشکلات کے حوالے سے ایک یاداشت پیش کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.