گھوٹکی، پاک فوج میں بھرتی
بدھ 24 ستمبر 2014 17:21
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) پاک آرمی نے پاکستانی نوجوانوں کو آگہی فراہم کی ہے کہ وہ پاک آرمی میں بطور کلرک اور سپاہی بھرتی ہونے کے لیے 13 اکتوبر 2014 سے 31 اکتوبر 2014 تک قریبی آرمی سلیکشن سینٹر پر رابطہ کریں ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق 13 اکتوبر 2014سے 31 اکتوبر 2014 تک پاک آرمی میں پاکستانی نوجوانوں کو کلرک اور سپاہی بھرتی کیا جارہا ہے اس سلسلے میں ساڑھے 17 سے23 سال تک کے نوجوانوں کو اطلاع دی گئی ہے کہ وہ قریبی آرمی سلیکشن سینٹر پر رابطہ کرکے معلومات حاصل کریں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں ۔
اعلامیہ کہ مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ڈپلوما سمیت انجینئرنگ اور میڈیکل شعبوں میں اضافی تعلیم رکھنے والے نوجوانوں کو ترجیح دی جائے گی۔ اس حوالے سے خواہشمند نوجوان پاک آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.