اقوام متحدہ نے القاعدہ کی پابندیوں کی فہرستوں میں مزید سولہ افراد کے نام شام کرلئے

بدھ 24 ستمبر 2014 18:23

اقوام متحدہ نے القاعدہ کی پابندیوں کی فہرستوں میں مزید سولہ افراد کے ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) اقوام متحدہ نے القاعدہ کی پابندیوں کی فہرست میں مزید سولہ نام شامل کرلئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دہشت گرد گروپوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ناموں میں توسیع کی فہرست کی منظوری دی ہے جس میں داعش سے تعلق رکھنے والے عبدالرحمن محمد مصطفیٰ القرولی سمیت سولہ مزید نئے نام شامل کئے گئے ہیں۔