دھر نے والے ہوش کے ناخن لیں 18کروڑ عوام کی قسمت سے مت کھیلیں، شہباز شریف
جمعرات 25 ستمبر 2014 12:22
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2014ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا قابل اعتماد اورعظیم دوست ہے اورمشکل کی ہر گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔بلاشبہ چین پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کا خواہاں ہے اور ہماری دوستی کی تاریخ بھی اس بات کی شاہد ہے۔چین کے وفد کے حالیہ دورے سے ترقی اور تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی اور دوطرفہ تعاون مزید فروغ پائے گا۔
یہ بات انہو ں نے مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے پاکستان میں 34ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں میں تاخیر چین کی طرف سے نہیں بلکہ نادان لوگوں کے بے وقت کے دھرنوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت اور چین کے صوبے شین ڈونگ کے صنعتی شہر یانٹائی کے مابین تجارتی وثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے طے پانے والے معاہدے خوش آئند ہیں اور میں چین کے وفد کو دل کی گہرائیوں سے پاکستان آمدپر خوش آمدید کہتا ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.