مسلم لیگ(ن) کی رہنما ماروی میمن نے اپنے بالوں کا رنگ سنہری کردیا ،سیدھی مانگ کو الٹی مانگ بنا دیا

جمعرات 25 ستمبر 2014 22:29

مسلم لیگ(ن) کی رہنما ماروی میمن نے اپنے بالوں کا رنگ سنہری کردیا ،سیدھی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر 2014ء) مسلم لیگ(ن) کی رہنما ماروی میمن نے اپنے بالوں کا رنگ سنہری کردیا ہے جبکہ سیدھی مانگ کو الٹی مانگ بنا دیا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر ماروی میمن کے دلکش ہئرسٹائل کے چرچے ، ہزاروں لائک بھی موصول ہوئی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پریس کانفرنس کے دورام مسلم لیگ(ن) کی رہنما ماروی میمن نے بالوں کو گولڈن کلر اور سیدھی مانگ کو الٹ مانگ بنا کر اپنے ہئر سٹائل کو منفرد بنا دیا جس کو سوشل میڈیا پر بھی کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔۔۔

متعلقہ عنوان :