مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں شرکت کروں گا،پرویزخٹک،میٹروبس منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کر لی،ریلوے سے لیز پر زمین لیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

جمعہ 26 ستمبر 2014 22:28

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں شرکت کروں گا،پرویزخٹک،میٹروبس منصوبے ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ میٹروبس منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، اس منصوبے پر 14 ارب روپے لاگت آئے گی جبکہ منصوبے کیلئے ریلوے سے لیز پر زمین لیں گے۔

متعلقہ عنوان :