پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

جمعہ 26 ستمبر 2014 22:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ٹو اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔امتحانات میں کامیابی کا تناسب57.39فیصد ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :