اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر وزیراعظم کیلئے بادشاہوں کیلئے مخصوصی تعظیمی الفاظ درج
جمعہ 26 ستمبر 2014 22:42
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر۔2014ء) اقوام متحدہ کے عملے نے ویب سائٹ پر وزیراعظم نواز شریف کے لیے بادشاہوں کے لیے مخصوص تعظیمی الفاظ لکھ دیئے۔ قطر ، کویت ، برونائی اور سپین کے بادشاہوں کو بھی ہزہائی نس لکھا گیا ہے۔اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے تمام سربراہان مملکت کے نام ترتیب وار موجود ہیں۔
(جاری ہے)
صدر براک اوبام سمیت جمہوری طور پر منتخب سربراہان مملکت کے نام سے قبل انگریزی میں His Excellency لکھا گیا ہے جبکہ مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک کے حاکمین اور دیگر بادشاہوں کے ناموں کے سامنے His Highness کا لفظ درج ہے۔
ڈکشنری کے مطابق His Highness کا لفظی شاہی خاندان کی عزت وتکریم کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر قطر، کویت کے حکمرانوں اور اسپین کے بادشاہ کیلئےHis Highness کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.