نیویارک کو حملے سے تباہ اوروائٹ ہاؤس پر اپناجھنڈالہرائیں گے،داعش ،امریکہ پر حملے میں مددکے لیے بہت سے مغربی بھائی آگے بڑھ رہے ہیں،جنگجومحمدشیردون کی گفتگو
ہفتہ 27 ستمبر 2014 20:00
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) کینیڈا سے تعلق رکھنے والا ایک صومالی نڑاد جنگجو، جس کے بارے میں پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ دولت اسلامی عراق وشام (داعش) میں شامل ہونے کے بعد مارا گیا تھا،زندہ ہے اور وہ حال ہی میں ایک ویڈیو میں نمودار ہوا ہے۔
(جاری ہے)
فرح محمد شیردون نے غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں کہاکہ وہ اپنی مرضی سے داعش میں شامل ہوا تھا اور اس جنگجو تنظیم میں مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والے دس ہزار سے زیادہ جنگجو شامل ہیں۔
اس نے کہا کہ کوئی مجھ سے ایک لفظ بھی نہیں بولتا تھا۔میں اخبار پڑھتا تھا اور میں بآسانی قرآن مجید کی تلاوت کرتا تھا۔اس نے داعش کی خواہشات اور اپنے زیرنگیں علاقے کو بڑھانے کے حوالے سے منصوبے پر بھی گفتگو کی اور بتایا ہے کہ وہ نیویارک پر حملے کرنا چاہتی ہے اور وائٹ ہاوٴس پر اپنا جھنڈا لہرانا چاہتی ہے۔اس مقصد کیلئے بہت سے مغربی بھائی آگے بڑھ رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.