بھکر، ٹبہ حبیب شا ہ گو ر نمنٹ ما ڈل پر ائمر ی سکو ل سہو لیا ت سے محروم ،88طلبا ء کے لئے صرف دو کمر ے بھی ٹو ٹ پھو ٹ کا شکار

پیر 29 ستمبر 2014 17:56

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) نصف سنچر ی مکمل ہو نے کے بعد بھی نوا حی علا قہ ٹبہ حبیب شا ہ گو ر نمنٹ ما ڈل پر ائمر ی سکو ل میں سہو لیا ت کا فقدا ن ،88طلبا ء کے لئے صرف دو کمر ے بھی ٹو ٹ پھو ٹ کا شکار ،طلبا ء کھلے آسما ن تلے تعلیم کی پیا س بجھا نے میں مصرو ف،اہل علا قہ کے گند ے پا نی کا نا لہ سکو ل کے اند ر گز رنے سے ملیر یا جیسی مختلف بیما ریا ں پھیلنے کا خد شہ۔

(جاری ہے)

انتظا میہ خا مو ش وزیر اعلی پنجا ب کے پڑ ھے لکھے پنجا ب کے نعر ہ کو مقا می و ضلعی محکمہ کے آفیسرا ن نے نا کا م کر کے وژن کی دھجیا ں اڑا دیں ،نوا حی علا قہ ٹبہ حبیب شا ہ میں قا ئم گو رنمنٹ ما ڈ ل پر ائمر ی سکو ل کی عما ر ت نا کا فی اورسہو لیا ت کا فقدا ن ہے،1930 میں قا ئم ہو نے والا سکو ل جو کہ پہلے مسجد مکتب تھا اپ گر یڈ کر کے 1964میں پرا ئمر ی کا درجہ تو ملا مگر جد ید دور سہو لیا ت آج تک نہ مل سکیں جس سے طلبا ء کے ٹیلنٹ کو زنگ لگا کر ان کے مستقبل کو تا ریک کیا جا رہا ہے ،ہما رے ہا ں ٹیلنٹ کی کمی تو نہ ہے مگر وسا ئل پر قا بض لو گو ں نے جا ن بو جھ کر سکو لو ں میں سہو لیا ت فرا ہم نہ کیں جس سے طلبا ء اپنے حقو ق کے لئے تر س رہے ہیں ، طلبا ء کا کہنا ہے جب ہم پڑ ھنے بیٹھتے ہیں تو ہما ری آنکھو ں میں مچھر پڑتے ہیں ہما ری آنکھیں خرا ب ہو جا تی ہیں ہم پڑ ھ نہیں سکتے چھٹیا ں کر تے ہیں پھر آتے ہیں پھر بیما ر ہو جا تے ہیں یہا ں سو ریج کا گند ا نا لہ ہے جس کا بہت بر ا حشر ہے با ر ش جب بھی آئے تو پا نی یہا ں کھڑ ا ہو جا تا ہے ہم پڑھ نہیں سکتے ہم بیٹھ نہیں سکتے ہم بیٹھتے ہیں خو د صفا ئی کر تے ہیں کو ئی صفا ئی کے انتظا ما ت نہیں ہیں دروا زہ ہم نے لگوا یا لیکن عوا م نے توڑ دیا ہے تا لہ لگا ئیں تو تا لا تو ڑ دیتے ہیں دیوا ریں چھلا نگ کر آجا تے ہیں جوا ء کھیلتے ہیں ہم انکو کیا سمجھا ئیں سکو ل کے ونڈ و تو ڑ دیں ہیں اہل علا قے کے لو گو ں نے جا نور سکو ل کے اند ر اور ر ارگر د با ند ھنا شروع کر دئیے ہیں ،سیور یج کا گند ا نا لہ سکو ل کے اند ر سے گزر رہا ہے جس سے ملیر یا جیسی مختلف بیما ریا ں پھیلنے کا خد شہ ہے ، ذارئع کے مطا بق معلو م ہو ا ہے کہ آج تک کسی افسر نے اس سکو ل میں آنے کے کو شش ہی نہ کی،معصو م بچے سہو لیا ت نہ ہو نے کی وجہ سے کھلے آسما ن تلے تعلیم کی پیا س بجھا نے پر مجبو ر ہیں،کا فی بار اعلی حکام کو اس با رے میں آگا ہ کیا گیا لیکن کو ئی عمل درآمد نہ ہوا ،عوا می سما جی حلقو ں کا کہنا ہے کہ سکو ل میں فی الفو ر سہو لیا ت فرا ہم کر کے انکے حقو ق کو تحفظ فرا ہم کیا جا ئے تا کہ طلبا ء اپنا مستقبل کو رو شن کر سکیں ۔

متعلقہ عنوان :