مجھے اپنے باپ کے شیخ ہونے پر فخر ہے : شیخ رشید
پیر 29 ستمبر 2014 20:10
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے باپ کے ’شیخ ‘ ہونے پر فخر ہے۔جاوید ہاشمی کی دماغی حالت پر ترس آتا ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی کی جانب سے لگائے گئے الزام کے جواب میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی کی دماغی حالت درست نہیں اور مجھے ان کی اس حالت پر ترس آتا ہے۔میرے والد شیخ برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور مجھے ان کے شیخ ہونے پر فخر ہے۔واضح رہے جاوید ہاشمی نے شیخ رشید پر الزام لگایا تھا کہ وہ’ بٹ‘ برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور شرمندگی کی وجہ سے نہیں بتاتے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.