غریب مزدور کے بیٹے نے ایم بی اے میںگولڈ میڈل حاصل کر لیا۔۔۔ ماں باپ کو انوکھی سلامی
پیر 29 ستمبر 2014 22:33
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) فیصل آباد میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالا دیہاڑی دار مزدور کا بیٹا والدین کے قدموں میں گرپڑا، بوسہ دے کر ماں، باپ کا سر فخر سے بلند کردیا۔
(جاری ہے)
جی سی یونیورسٹی کے پانچویں کانوکیشن میں یوں تو کئی طلباء نے گولڈ میڈل حاصل کیا، انہی میں دیہاڑی دار مزدور عبدالعزیز کا بیٹا عرفان حسن بھی شامل تھا، عرفان ایم بی اے میں بہترین نمبر لے کر گولڈ میڈل کا حق دار قرار پایا۔
عرفان حسن گولڈ میڈل حاصل کرتے ہی سیدھا والدین کے پاس آیا، ماں نے لخت جگر کو پیار کیا تو وہ قدموں میں گرگیا، ماں تو خوشی سے پھولے نہیں سمارہی تھی، عرفان نے اپنے والد کے مٹی سے اٹے پاؤں بھی چومے، ماں نے بیٹے کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلئے گھر گھر جاکر کپڑا فروخت کیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.