ڈی آئی خان، انسداد پولیو ٹیم میں شامل خواتین اساتذہ کا ڈیوٹی دینے سے انکار
منگل 30 ستمبر 2014 13:56
ڈی آئی خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) ڈی آئی خان میں انسداد پولیو ٹیم میں شامل خواتین اساتذہ نے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا‘ ڈیوٹی سے انکار پر کمشنر ڈی آئی خان نے خواتین اساتذہ کی تنخواہیں روک لیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی آئی خان میں انسداد پولیو مہم میں شامل خواتین اساتذہ نے منگل کو جی پی او چوک کے سامنے تنخواہیں نہ ملنے پر خیبر پختونخواہ حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خواتین اساتذہ کا موقف تھا کہ وہ محکمہ تعلیم سے وابستہ ہیں محکمہ صحت سے نہیں‘ پولیو ڈیوٹی دینے سے بچوں کی تعلیم متاثر ہورہی ہے جس پر انہوں نے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا ہے جس پر کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے ان کی پانچ سے چھ ماہ کی تنخواہیں روک لی ہیں لہٰذا ہماری تنخواہوں کا معاملہ جلداز جلد حل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.