لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں جنم لینے والے نومولود بچے کی والدہ کے ڈلیوری کے دوران انتقال ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے بچے پر قبضہ کر لیا
جمعرات 2 اکتوبر 2014 17:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء)لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں جنم لینے والے نومولود بچے کی والدہ کے ڈلیوری کے دوران انتقال ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے بچے پر قبضہ کر لیا۔نومولود کے والد نے بچے کی حوالگی کے لئے سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ لاہور کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہدہ سعید نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
عدالتی سماعت کے دوران نومولود بچے کے والدآصف نے موقف اختیار کیا کہ لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں ڈلیوری کے دوران بچے کی پیدائش ہوئی مگر اسکی بیوی ہلاک ہو گئی۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ نے بچے کو حوالے کرنے کی بجائے اسکے بچے پر قبضہ کر لیالہذا عدالت اسکا بچہ حوالے کرنے کے احکامات صادر کرئے۔انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ قانونی طور پر ہسپتال نتظامیہ ایک دن بھی بچہ اپنے پاس رکھنے کا جواز نہیں رکھتے۔جس پر عدالت نے ایم ایس لیڈی ولنگٹن ہسپتال اور ایڈیشنل ایم ایس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 اکتوبر کو طلب کر لیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.