پنجاب یونیورسٹی نوٹیفکیشن

جمعرات 2 اکتوبر 2014 17:54

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل ایل بی پارٹ ون، ٹواور تھرڈ سپلیمنٹری امتحانات2014ء بالترتیب18، 19اور20نومبر2014سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :