پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 2 اکتوبر 2014 17:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی انفارمیشن ٹیکنالوجی فرسٹ اور سیکنڈ ائیر ،سیکنڈ اینول 2013ء اور بی ایس سی ہوم اکنامکس فائنل ائیر اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :