وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی نثار کھوڑو سے ملاقات ،صوبوں میں یکساں تعلیمی نصاب پر غور و خوض
جمعہ 3 اکتوبر 2014 17:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 اکتوبر۔2014ء) وفاقی وزیر تعلیم انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے جمعہ کو صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو سے ملاقات کی۔ملاقات میں چاروں صوبوں کے نصاب تعلیم کویکساں کرنے پر غور و خوض کیا گیا اور اس سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔
(جاری ہے)
وزیر تعلیم بلیغ الرحمن نے کہا کہ ملک بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کیلئے وفاقی اورر صوبائی حکومتوں کو مثبت لائحہ عمل تشکیل دینا ہوگا۔
انہوں نے نادرہ پنجوانی کوانکی سماجی و تعلیمی خدمات پر شیلڈ پیش کی اوربیسک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کیلئے انکی تعلیمی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت تعلیم ڈاکٹر اللہ بخش ملک،ڈائریکٹر پروٹوکول غلام بشیر بگھیو،پی ایس وزیر تعلیم بشیراحمد بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.