چنیوٹ، دیرنیہ دشمنی کی بنا پر پیشی بھگت کر گھر واپس جانیوالے پانچ افراد کو موت کے گھات اتار دیا گیا
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 19:54
چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) ضلع چنیوٹ کے تھانہ محمد والا کے علاقہ میں دیرنیہ دشمنی کی بنا پر پیشی بھگت کر گھر واپس جانے والے پانچ افراد کو موت کے گھات اتار دیا گیا۔اے شخص شدید زخمی۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ہفتہ کی شام ضلع چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے تھانہ محمد والا کے علاقہ کلری جھنگ سرگودھا روڈ پر پر چھ کار سوار افراد پیشی بھگت کر اپنے گھر موضعہ بھیرو تھانہ قادرپور ضلع جھنگ اپنی کار پر واپس جا رہے تھے کہ پانچ سے چھ نامعلوم مسلح افراد نے فایرنگ کر کے پانچ افردا کو موت کے گھات اتار دیا ہلاک ہو نے والوں میں ذوالفقار،فرید،قیصر،محمد نواز اور کاکا ڈرائیور شامل ہیں جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے ۔
پولیس کے مطابق دوا فراد موقعہ پر جبکہ تین افراد ہسپتال لے جاتے ہو ئے دم توڑ گئے۔ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں دوسری طرف ڈی پی او چنیوٹ عبدالقادر قمر بلوچ نے فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے دو چھامپ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ضلع بھر کی ناکہ بندی کر دی ہے۔مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال لالیاں منتقل کی جا رہی ہیں۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.